عالمی ادارہ صحت
اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی جو بین الاقوامی عوامی صحت سے متعلق ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
عالمی ادارہ صحت یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے، جو عالمی سطح پر عوامی صحت کے بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا قیام 7 اپریل 1948ء کو عمل میں لایا گیا۔
اجمالی معلومات عالمی ادارہ صحت, مخفف ...
عالمی ادارہ صحت | |
---|---|
(انگریزی میں: World Health Organization)[1] (فرانسیسی میں: Organisation mondiale de la Santé)[2] (ہسپانوی میں: Organización Mundial de la Salud)[3] (روسی میں: Всемирная организация здравоохранения)[4] (عربی میں: منظمة الصحة العالمية)[5] (آسان چینی میں: 世界卫生组织)[6] | |
| |
مخفف | WHO OMS |
ملک | سویٹزرلینڈ [7] فلپائن [8] مصر ریاستہائے متحدہ امریکا ڈنمارک بھارت جمہوریہ کانگو |
صدر دفتر | جنیوا, سویٹزر لینڈ |
تاریخ تاسیس | 7 اپریل 1948 |
قسم | اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ |
تنظیمی زبان | انگریزی [9] عربی [9] ہسپانوی [9] فرانسیسی [9] روسی [9] چینی زبان |
سربراہ | Margaret Chan |
جدی تنظیم | اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل (ECOSOC) |
تعداد عملہ | |
اعزازات | |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
بند کریں