مارچ وفات - 15 مارچ - ثناء اللہ امرتسری، معروف عالم دین تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ مئی ولادت 14 مئی - باب وولمر، برطانوی کرکٹ کھلاڑی اور پاکستانی کوچ کی پیدائش۔ ستمبر 4 ستمبر – ہندوستان میں مشہور پاکستانی اخبار ڈان کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ 11 ستمبر - بانئ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کراچی میں رات 10 بج کر 20 منٹ پر وفات پا گئے۔ دسمبر دیگر معلومات بیسویں صدی کی پانچویں دہائی ... بیسویں صدی کی پانچویں دہائی 1941ء | 1942ء | 1943ء | 1944ء | 1945ء | 1946ء | 1947ء | 1948ء | 1949ء | 1950ء <<< چوتھی دہائی <<< پانچویں دہائی >>> چھٹی دہائی>>> بند کریں