اقوام متحدہ
بین الاقوامی سطح پہ مختلف ممالک کی سب سے بڑی تنظیم / From Wikipedia, the free encyclopedia
25 اپریل، 1945ء سے 26 جون، 1945ء تک سان فرانسسکو، امریکا میں پچاس ملکوں کے نمائندوں کی ایک کانفرس منعقد ہوئی۔ اس کانفرس میں ایک بین الاقوامی ادارے کے قیام پر غور کیا گیا۔ چنانچہ اقوام متحدہ یا United Nations کا منشور یا چارٹر مرتب کیا گیا۔ لیکن اقوام متحدہ 24 اکتوبر، 1945ء میں معرض وجود میں آئی۔
اجمالی معلومات اقوام متحدہ, صدر دفتر ...
اقوام متحدہ | |
---|---|
صدر دفتر | نیویارک شہر میں بین الاقوامی علاقہ |
عربی، چینی، انگریزی، فرانسیسی، روسی، ہسپانوی | |
193رکن ممالک | |
Leaders | |
انٹونیو گوٹیرش | |
ماریا فرنینڈا ایسپینوسا | |
قیام | |
• اقوام متحدہ کے چارٹر پر دستخط | 26 جون 1945 |
• چارٹر کا بین الاقوامی اطلاق | 24 اکتوبر 1945 |
ویب سائٹ www.un.org |
بند کریں
تنظیمِ اقوامِ متحدہ یا United Nations Organisation کا نام امریکا کے سابق صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ نے تجویز کیا تھا۔