علاقہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
علاقہ وہ خطہ یا رقبہ ہوتا ہے جسے بڑے یا چھوٹے پیمانے پر مختلف خصوصیات کی بنیاد پر نقسیم کیا گیا ہو۔ یہ تقسیم اس طرح کی ہو سکتی ہے۔
- ظاہری خصوصیات کی بنیاد پر تقسیم:زمین بنجر ہے تو بنجر زمین کا علاقہ، زرخیز ہے تو زرخیز زمین یا زمینوں کا علاقہ، پہاڑی علاقہ، بارانی علاقہ وغیرہ۔
- موسم کی بنیاد پر: ٹھنڈا علاقہ، گرم علاقہ وغیرہ
- لوگوں کے قدرتی خواص کی بنیاد پر: لمبے لوگوں کا علاقہ، گورے لوگوں کا علاقہ،
- امیر لوگوں کا علاقہ یا غریب لوگوں کا علاقہ
- خطرناک علاقہ،
![]() | اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |

Remove ads
مزید دیکھیے
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads