کوفی عنان

اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکرٹری From Wikipedia, the free encyclopedia

کوفی عنان

کوفی عطا عنان (پیدائش 8 اپریل 1938ء - وفات 18 اگست 2018) اقوام متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری تھے۔ ان کا عرصہ جنوری 1997 تا دسمبر 2006ء ہے۔ 2011 میں انھیں اور اقوام متحدہ کو مشترکہ طور پر امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔[31]

اجمالی معلومات کوفی عنان, (انگریزی میں: Kofi Atta Annan) ...
کوفی عنان
(انگریزی میں: Kofi Atta Annan) 
Thumb
 

مناصب
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ [1][2] (7  )  
برسر عہدہ
1 جنوری 1997  – 31 دسمبر 2006 
بطرس بطرس غالی  
بان کی مون  
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اپریل 1938ء [3][4][5][6][7][8][9] 
کوماسی [10][4] 
وفات 18 اگست 2018ء (80 سال)[11][12][13][6][7][8][9] 
برن [14] 
وجہ وفات مرض  
طرز وفات طبعی موت [15] 
شہریت گھانا [16][17] 
مذہب پروٹسٹنٹ مسیحیت
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  
زوجہ نین عنان (1984–18 اگست 2018)
تیتی الاکیجہ (1965–1983) 
اولاد کوجو عنان ،  نینا ،  اما عنان  
تعداد اولاد 3  
والد ہنری رینالڈ عنان  
والدہ روز ایشون  
بہن/بھائی
کوبینا عنان ،  ایفوا عطا  
عملی زندگی
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
جامعہ جنیوا
میکلیسٹر کالج  
پیشہ سفارت کار [18][19][20]،  ماہر معاشیات ،  سیاست دان  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [21][22][23]،  فرانسیسی [24]،  اکان زبان [25] 
شعبۂ عمل سفارت کاری [26]،  معاشیات [26]،  سیاست [26] 
ملازمت اقوام متحدہ  
اعزازات
 گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (2013)
کنفیوشس امن انعام (2012)
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2010)[27]
فریڈم اعزاز (2008)[28]
برونو كرايسكی اعزاز (2007)
اولوف پالمے انعام (2006)
جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2004)
اندرا گاندھی انعام (2003)
سخاروف انعام   (2003)
 فلاڈلفیا لبرٹی میڈل (2001)
نوبل امن انعام   (2001)[29][30]
 آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ
 آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج  
 گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  
دستخط
Thumb
 
IMDB پر صفحات 
بند کریں

ذاتی زندگی

1965ء میں کوفی نے نائجیریا کی تیتی الاکیجہ سے شادی کی۔ شادی کی کافی عرصہ بعد ان کے ہاں ایک بیٹی پیدا ہوئی اور پھر ان کے ہاں ایک بیٹا کوجو عنان پیدا ہوا۔ 1970ء کی دہائی میں اس جوڑے میں علیحدگی ہو گئی[32] اور پھر 1983 میں طلاق ہو گئی۔[33]1984ء میں انھوں نے سوئٹزرلینڈ کی ایک وکیل نین ماریہ سے شادی کی جس سے ان کی ایک بیٹی نینا ہے۔

وفات

کوفی عنان 18 اگست 2018 کو برن سوئٹزرلینڈ میں 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔[34][35]

مزید دیکھیے

باب آئیکنباب نوبل

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.