پاکستان میں سیاستدان From Wikipedia, the free encyclopedia
ظہور حسین قریشی پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ انھیں وزارت پاور کا پارلیمانی سیکرٹری بھی بنایا گیا۔ وہ ضلع خانیوال کے ایم این اے ہیں۔
ظہور حسین قریشی | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
رشتے دار | شاہ محمود قریشی (uncle)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-152 (خانیوال-III) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ۔ [2]
27 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی مقرر کیا۔ [3]
"ظہور حسین قریشی"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2022
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.