اہل تشیع
اسلام کا دوسرا بڑا فرقہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
اہل تشیع یا شیعیت (عربی: شيعة) اسلام کا دوسرا بڑا فرقہ ہے۔ اہل تشیع رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد فقط حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کی امامت و خلافت کے قائل ہیں اور صرف انھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جانشین اور پہلا معصوم امام مانتے ہیں۔ شیعہ یا اہل تشیع نظریہ خلافت کو تسلیم نہیں کرتے۔
اجمالی معلومات شیعیت, مذہب ...
| ||||
---|---|---|---|---|
مذہب | اسلام | |||
اشخاص | سابقین: ثقہ الاسلام الکلینی، شیخ الصدوق، شیخ الطائفہ، شیخ مفید، شیخ عباس قمی. معاصرین: ابو القاسم خوئی، روح اللہ خمینی، محمد باقر الصدر، علی سیستانی، وحید حسین خراسانی، علی خامنہ ای، محمد تقی بہجت، صادق حسین شیرازی، محمد حسین فضل اللہ اور محمد محمد صادق الصدر | |||
مقام ابتدا | خلافت اسلامیہ | |||
تاریخ ابتدا | 11ھ | |||
ابتدا | اسلام سے | |||
فرقے | نظریاتی : اثنا عشریہ، اسماعیلیہ، زیدیہ (متفق علیہا) – نصیریہ، صرخیین (غیر متفق علیہا) فقہیاً : جعفریہ، زیدیہ | |||
مقدس مقامات | مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، یروشلم، كربلا، نجف، کاظمین، سامراء، مشہد | |||
پیروکاروں کی تعداد | 400,300 ملین (2014ء)[1][2] | |||
دنیا میں | جہاں اکثریت ہیں: ایران، آذربائیجان، بحرین، عراق جہاں درمیانی تعداد میں ہیں: پاکستان، ترکی، یمن، کویت، لبنان، سوریہ، افغانستان، نائجیریا جہاں اکثریت اور درمیانی دونوں تعداد میں ہیں: سعودیہ، سلطنت عمان، بھارت اور باقی ممالک میں اقلیت ہیں۔ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں