کاظمین یا کاظمیہ عراقی دار الحکومت بغداد کے شمال میں واقع ایک قصبہ ہے۔ اور بغداد کے نو ضلعوں میں شامل ہے۔ یہ علاقہ بارہ امامی شیعوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے جس کی وجہ یہاں ان کے موسی کاظم اور محمد تقی کے مزارات کا موجود ہونا ہے۔[2]
اجمالی معلومات کاظمین, انتظامی تقسیم ...
بند کریں