![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0a/Soha_Ali_Khan_still6.jpg/640px-Soha_Ali_Khan_still6.jpg&w=640&q=50)
سوہا علی خان
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سوہا علی خان پٹودی (انگریزی: Soha Ali Khan) (ولادت: 4 اکتوبر 1978ء ) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی، بنگالی اور انگریزی فلموں میں کام کرچکی ہیں۔[1] وہ اداکارہ شرمیلا ٹیگور اور کرکٹ کھلاڑی منصور علی خان کی بیٹی اور اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن ہیں۔ انھوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز رومانوی مزاحیہ فلم دل مانگے مور (2004ء ) سے کیا تھا اور ڈراما فلم رنگ دے بسنتی (2006ء ) میں اپنے کردار کے لیے سب سے زیادہ جانی جاتی ہیں ، جس کے لیے انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[2]
اجمالی معلومات سوہا علی خان, (ہندی میں: सोहा अली खान) ...
سوہا علی خان | |
---|---|
(ہندی میں: सोहा अली खान) ![]() | |
سوہا علی خان، 2014. | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1978-10-04) 4 اکتوبر 1978 (عمر 45 برس) نئی دہلی، بھارت |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
شریک حیات | کنال کھیمو (2015–) ![]() |
والدین | منصور علی خان پٹودی شرمیلا ٹیگور |
والد | منصور علی خان پٹودی ![]() |
والدہ | شرمیلا ٹیگور ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دا برٹش اسکول، نئی دہلی جامعہ آکسفورڈ لندن اسکول آف ایکونومیکس اینڈ پالیٹیکل سائنس |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، بنگلہ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں