فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ فلم فیئر کا ایک حصہ ہے جو ہر سال فلم فیئر اعزازات برائے ہندی فلم کے لیے ہوتا ہے۔ یہ ان خواتین اداکاروں کو دیا جاتا ہے جو کسی ہندی فلم میں معاون اداکارہ کا بہترین کردار ادا کرتی ہیں۔ فلم فیئر اعزازات 1954ء میں شروع ہوئے، جبکہ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ، 1955ء میں پہلی بار دیا گیا۔
اجمالی معلومات وضاحت, ملک ...
وضاحت | ہندی فلم میں معاون اداکارہ کا بہترین کردار |
---|---|
ملک | بھارت |
میزبان | فلم فیئر |
ویب سائٹ | فلم فیئر اعزازات |
بند کریں