![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5b/Chapati.jpg/640px-Chapati.jpg&w=640&q=50)
روٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
روٹی، آٹے کو گوندھ کر پکائی ہوئی اور بعض اوقات کھانے کا سوڈا شامل کر کے میدے کی پکائی جاتی ہے۔ پکنے پر یہ موٹی اور بھربھری ہو جاتی ہے اور عام طور پر گندم، چاول، جو، جوار یا جئی کے دانوں کو پیس کر بنائی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات علاقہ یا ریاست, بنیادی اجزائے ترکیبی ...
![]() ہندوستانی روٹی کو چپاتی بھی کہتے ہیں | |
علاقہ یا ریاست | پاکستان اور بھارت |
---|---|
بنیادی اجزائے ترکیبی | آٹا اور پانی |
تغیرات | چپاتی، مکئی کی روٹی، رومالی روٹی, تندوری روٹی, روٹی چنائی، پراٹھا |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/60/Indian_naan_bread.jpg/640px-Indian_naan_bread.jpg)