حسین بن علی جعفی
From Wikipedia, the free encyclopedia
حسین بن علی جعفی مشہور تبع تابعی ہیں۔آپ یحییٰ بن معین اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہما جیسے ائمہ کے شیخ ہیں۔آپ نے 203ھ میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات امام, حضرت حسین بن علی الجعفیؒ ...
امام | |
---|---|
حضرت حسین بن علی الجعفیؒ | |
(عربی میں: الحُسين بن علي الجعفي بن الوليد الكوفي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 119 ھ میں کوفہ |
تاریخ وفات | سنہ 819ء (82–83 سال) |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو عمارہ حمزہ الکوفی ، سفیان ثوری ، سفیان بن عیینہ |
تلمیذ خاص | احمد بن حنبل ، اسحاق بن راہویہ ، یحییٰ بن معین ، ابو اسحاق جوزجانی ، ابو کریب ، احمد بن فرات |
پیشہ | محدث ، عالم |
مؤثر | فضیل ابن عیاض |
درستی - ترمیم |
بند کریں