![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b8/James_Chadwick.jpg/640px-James_Chadwick.jpg&w=640&q=50)
جیمز چیڈوک
From Wikipedia, the free encyclopedia
جیمز چیڈوک ایک انگریز طبیعیات دان تھے جنھیں ایٹم کے ایک اہم جز نیوٹرون کو دریافت کرنے پر نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا ۔ ایٹم بم کے متعلق لکھے گئے ماوڈ کمیٹی میں ان کے کام کو دیکھ کر ہی امریکا نے ایٹم بم کی تیاری کا آغاز کیا۔
اجمالی معلومات جیمز چیڈوک, (انگریزی میں: James Chadwick) ...
جیمز چیڈوک | |
---|---|
(انگریزی میں: James Chadwick) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 اکتوبر 1891ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() بولینجٹن [8] ![]() |
وفات | 24 جولائی 1974ء (83 سال)[9][1][2][3][5][7][10] ![]() کیمبرج ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی ، سیکزن اکیڈمی آف سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11] ![]() |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | جامعہ مانچسٹر (1908–) گنول اور کائس جامعہ کیمبرج (1919–) ![]() |
تعلیمی اسناد | ماسٹر آف سائنس ، پی ایچ ڈی ![]() |
ڈاکٹری مشیر | ایرنسٹ ردرفورڈ |
ڈاکٹری طلبہ | |
پیشہ | جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، طبیعیات دان [13] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] ![]() |
شعبۂ عمل | طبیعیات [16]، تعدیلہ [16]، جوہری بم [16]، اشعاعی تنزل [16] ![]() |
ملازمت | جامعہ مانچسٹر ، یونیورسٹی آف لیورپول ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ![]() |
اعزازات | |
![]() فرینکلن میڈل (1951) کاپلی میڈل (1950)[17] تمغا فیراڈے (1950) ![]() ![]() ہیگس میڈل (1932) رائل سوسائٹی فیلو (1927) ![]() ![]() | |
نامزدگیاں | |
![]() ![]() ![]() ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں