جامعہ کیمبرج
From Wikipedia, the free encyclopedia
انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریائے کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریائے کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہاؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا۔ دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاح مندرجہ ذیل ہیں:
3
اجمالی معلومات جامعہ کیمبرج, معلومات ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | تقریباً 1209 | |||
نوع | عوامی جامعہ تحقیقی جامعہ | |||
بجٹ | £1.714 billion (2016-17) | |||
الكوادر العلمية | 7,913 | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 52°12′19″N 0°06′47″E | |||
شہر | کیمبرج | |||
الرمز البريدي | CB2 1TN[1] | |||
ملک | انگلستان، مملکت متحدہ | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 19,515 (2014/15) (سنة ؟؟) | |||
عضوية | ORCID (اکتوبر 2023)[2][3] آرکائیو (2021)[4] | |||
رنگ | Cambridge Blue[5] | |||
ویب سائٹ | cam | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں