![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d5/Jaya_B_Big_B%25E2%2580%2599s_birthday.jpg/640px-Jaya_B_Big_B%25E2%2580%2599s_birthday.jpg&w=640&q=50)
جیا بچن
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
جیا بہادری بچن (ولادت: 10 اپریل 1948ء) (بنگالی: জয়া ভাদুড়ী বচ্চন، ہندی: जया बच्चन)، بھاری اداکارہ، سیاست دان اور سماج وادی پارٹی سے تعلق رکھنے والی راجیہ سبھا کی رکن پارلیمنٹ ہیں جنھوں نے 2004ء کے بعد سے خاص طور پر چار بار خدمت انجام دیں۔[3][4] وہ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا، پونا کی سابق طالبہ ہیں۔ جیا ہندی سنیما کے اداکار امیتابھ بچن سے رشیہ ازدواج میں منسلک ہیں۔ ان کے بیٹے ابھیشیک بچن بھی کامیاب بھارتی اداکار ہیں۔ اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے دوران انھوں نے نو فلم فیئر ایوارڈ جیتے: جن میں بہترین اداکارہ کے لیے تین اور فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ کے لیے تین شامل ہیں۔ انھیں 2007ء میں فلم فیئر حاصل زیست اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ 1992ء میں، حکومت ہند نے جیا بچن کو فنون میں پدم شری، بھارت کا چوتھا سب سے امتیازی اعزاز سے نوازا۔[5]
جیا بچن | |
---|---|
(ہندی میں: जया बच्चन) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اپریل 1948ء (76 سال) ![]() جبل پور ![]() |
رہائش | ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | سماج وادی پارٹی ![]() |
شریک حیات | امتابھ بچن (3 جون 1973–) ![]() |
اولاد | ابھیشیک بچن ، شاویتا بچن نندا ![]() |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا [1][2] ![]() | |
رکنیت سنہ 2004 | |
حلقہ انتخاب | اتر پردیش |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا ![]() |
پیشہ | ادکارہ ، سیاست دان ، فلم اداکارہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، بنگلہ ![]() |
کارہائے نمایاں | گڈی (1971ء فلم) ، ابھیمان ، شعلے ، نوکر ، کبھی خوشی کبھی غم ، کل ہو نہ ہو ![]() |
اعزازات | |
فلم فیئر حاصل زیست اعزاز (2007) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:کل ہو نہ ہو ) (2004) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:کبھی خوشی کبھی غم ) (2002) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:فضا ) (2001) ![]() فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:نوکر ) (1980) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:کورا کاغذ ) (1975) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:ابھیمان ) (1974) ![]() | |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |