پدم شری اعزاز
بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز / From Wikipedia, the free encyclopedia
فن، تعلیم، ادب، سائنس ،طب و جراحت ،کھیل کود، خدماتِ عامہ وغیرہ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بھارتی شہریوں کو بھارتی حکومت کی طرف سے عطا کرنے والا اعزاز ہے پدم شری۔ یہ بھارت رتن، پدم وبھوشن، پدم بھوشن کے بعد دینے والا سب سے امتیازی اعزاز ہے۔ 2012ء تک یہ اعزاز 2497 افراد کو عطا کیا گیا ہے۔