بھارت کا سب سے بڑا شہری اعزاز From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت رتن (انگریزی: Bharat Ratna) جس کے معنی ہیں بھارت کا جواہر [1][2] ) حکومت بھارت کی جانب سے دیا جانے والا ایک انمول اعزاز ہے۔ اس اعزاز کو فنون، ادب اور علمی میدانوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بھارتی شہریوں کو دیا جاتا ہے۔ اور عوامی خدمات کے لیے بھی دیا جاتا ہے۔
بھارت رتن | ||
معلوماتِ اعزاز | ||
---|---|---|
قسم | شہری | |
زمرہ | قومی | |
تفصیل | ایک پیپل کے برگ میں سورج کی تصویر کے ساتھ الفاظ بھارت رتن لکھے ہیں | |
آغاز | 1954ء | |
آخر | 2008ء | |
کل | 41 | |
اعزاز دہندہ | حکومتِ ہند | |
پہلا اعزاز یافتہ | سی راجگوپال آچاری, ایس رادھاکرشنن, سی وی رمن | |
آخری اعزاز یافتہ | بھیم سین جوشی | |
ترتیبِ اعزاز | ||
کوئی اعزاز نہیں کے بعد بھارت رتن کے بعد پدم وبھوشن |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.