شویتا بچن نندا
From Wikipedia, the free encyclopedia
شویتا بچن نندا (انگریزی: Shweta Bachchan Nanda) (پیدائش 17 مارچ 1974ء) ایک بھارتی کالم نگار، مصنف اور سابق ماڈل ہیں۔ [1][2][3] وہ ڈیلی نیوز اینڈ اینالیسس اور ووگ انڈیا کی کالم نگار رہی ہیں اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول پیراڈائز ٹاورز کی مصنفہ ہیں۔ [4] شویتا بچن نندا 17 مارچ 1974ء کو اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کے ہاں پیدا ہوئیں۔ [5][6] شویتا نے ایسکارٹس گروپ کے بزنس مین نکھل نندا سے 16 فروری 1997ء کو شادی کی، جو ہندی فلموں کے ایکٹر پروڈیوسر راج کپور کی بیٹی ریتو نندا اور راجن نندا کے بیٹے ہیں۔ [7][8]
اجمالی معلومات شویتا بچن نندا, معلومات شخصیت ...
شویتا بچن نندا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 مارچ 1974ء (50 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | ناکھیل نندا (16 فروری 1997–) |
اولاد | نایا ناویلی نندا |
والد | امتابھ بچن |
والدہ | جیا بچن |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنسلوانیا جامعہ بوسٹن |
پیشہ | صحافی ، ماڈل |
مادری زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں