تبو (اداکارہ)
بھارتی بالی وڈ اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
تبسم فاطمہ ہاشمی (ولادت: 4 نومبر 1971)[5][6] جن کو ان کے فلمی نام تبو سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے تیلگو، تمل، ملیالم، بنگالی اور مراٹھی سمیت دیگر علاقائی مختلف زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کو ہندوستان کی ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔تبو مختلف کرداروں میں نظر آتی ہیں۔ انھوں نے علاقائی فلموں کے علاوہ امریکی پروڈکشن میں بھی کام کر چکی ہیں۔[7][8][9] تبو دو قومی فلم ایوارڈز بہترین اداکارہ کے لیے اور چھ فلمی ایوارڈ جیت چکی ہیں جن میں بہترین اداکارہ کے لیے ریکارڈ چار نقاد ایوارڈ بھی شامل ہیں۔2011ء میں، ہندوستان کی حکومت نے انھیں ملک کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز، پدم شری سے نوازا۔[10]
اجمالی معلومات تبو (اداکارہ), (بنگالی میں: তাবু) ...
تبو (اداکارہ) | |
---|---|
(بنگالی میں: তাবু) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 نومبر 1971ء (53 سال)[1] حیدر آباد [2] |
شہریت | بھارت |
آنکھوں کا رنگ | گہرا بھورا |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | |
وزن | |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، فلم اداکارہ ، ادکارہ [3] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، بنگلہ ، ملیالم |
شعبۂ عمل | اداکاری [4] |
اعزازات | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں