From Wikipedia, the free encyclopedia
نیشنل فلم ایوارڈ بھارت میں سب سے اہم ترین فلمی اعزازی تقاریب میں سے ہے۔ اسے 1953ء میں جاری کیا گیا اور اسے بھارت کا بین الاقوامی فلمی تہوار اور انڈین پینوراما کے ساتھ بھارتی حکومت کے فلمی میلے کے ڈائیریکٹریٹ 1973 سے چلا رہے ہیں۔[1][2]
موجودہ: 63واں قومی فلم اعزازات | |
وضاحت | Excellence in cinematic achievements for بھارتی سنیما |
---|---|
مقام | وگیان بھون، نئی دہلی |
ملک | بھارت |
میزبان | Directorate of Film Festivals |
ویب سائٹ | dff.nic.in |
ہر سال حکومتی قائم کردہ کمیٹی نامزد فلموں کا فیصلہ کرتی ہے اور جیتنے والے فلم کونئی دہلی میں بھارتی صدر کے ہاتھوں انعام دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد قومی فلمی میلے کا سرکاری طور پر آغاز کیا جاتا ہے جہاں نامزد فلموں کی عوامی طور پر نمائش کی جاتی ہے۔2015 میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ یہ کمیٹی پورے بھارتی سنیما میں بننے والی فلموں کو انعام دینے کا فیصلہ کرے گی نیز یہ ہر زبان اور ہر بھارتی علاقائی خطوں کو بھی سراہنے کے لیے انعامات کا بندوبست کرے گی۔ بھارت میں اسے امریکی اکیڈمی ایوارڈ کے بھارتی ہم پلہ خیال کیا جاتا ہے۔[3][4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.