![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e4/Iliya_prorok_ikona_Pskov.jpg/640px-Iliya_prorok_ikona_Pskov.jpg&w=640&q=50)
ایلیاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایلیاہ یا اِلیاس (عبرانی: אֱלִיָּהוּ ؛ مطلب ”یہوواہ میرا خدا ہے “) کا ایک عظیم نبی تھا۔ ،[4] اُس نے کئی معجزات کیے، اُس نے بیوہ کے لڑکے کو زندہ کیا۔[5] قحط کی پیشینگوئی کی اور بعل کے پجاریوں سے مقابلہ کیا۔[6] وہ اخی اب بادشاہ کے ڈر سے حورب کے پہاڑ پر بھاگ گیا۔[7] خدا نے اُسے حکم دیا کہ حزائیل کو ارام کا اور یاہو کو اِسرائیل کا بادشاہ اور الیشع کو نبی ہونے کے لیے مسح کرے۔[8] اس نے الیشع کو نبی ہونے کے لیے بلایا۔[9] اُس نے اخی اب اور ایزبل پر لعنت کی۔[10] اور اخزیاہ کو موت کے بارے میں آگاہ کیا۔[11] وہ بگولے میں آسمان میں اُٹھالیا گیا۔[12] یوحنا بپتسمہ دینے والے کو بھی ایلیاہ کہا گیا ہے۔[13] جب پہاڑ پر مسیح کی صورت بدلی تو ایلیاہ بھی وہاں پر ظاہر ہوا۔[14]
اجمالی معلومات ایلیاہ, (عبرانی میں: אליהו) ...
ایلیاہ | |
---|---|
(عبرانی میں: אליהו) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 904 ق مء [1] ![]() تشبی ![]() |
وفات | سنہ 850 ق مء [1] ![]() اریحا ![]() |
شہریت | مملکت اسرائیل ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | الیشع [2] ![]() |
پیشہ | نبی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | توراتی عبرانی ![]() |
شعبۂ عمل | مسیحیت [3] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں