ایل سیلواڈور
From Wikipedia, the free encyclopedia
ال سلوا ڈور جسے سیور کی جمہوریہ بھی کہتے ہیں، وسطی امریکا کا سب سے چھوٹا اور سب سے زیادہ گنجان آباد ملک ہے۔ اس وقت یہاں تیزی سے صنعتی ترقی جاری ہے۔ ال سلوا ڈور بحرِ الکاہل کے ساحل پر گوئٹے مالا اور ہونڈراس کے درمیان خلیج فونسیکا پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ایل سیلواڈور, زمین و آبادی ...
ایل سیلواڈور | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(ہسپانوی میں: Dios, Unión, Libertad) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 13°40′08″N 88°51′58″W [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | سان سلواڈور |
سرکاری زبان | ہسپانوی [2] |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 2 فروری 1841[3][4][5][6][7][8][9] |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | امریکی ڈالر تثم سکّہ [10][11] |
ہنگامی فوننمبر | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−06:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [13] |
ڈومین نیم | sv. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | SV |
بین الاقوامی فون کوڈ | +503 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
ال سلوا ڈور کی کل آبادی تقریباً 6,340,454 افراد پر مشتمل ہے جو مقامی اور یورپی النسل کے اختلاط سے بنی ہے۔ سان سلواڈور ملکی دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ 1892 سے 2001 تک یہاں کولن کو پیسے کے طور پر استعمال کرتے تھے لیکن اس کے بعد امریکی ڈالر چلتا ہے۔ یہاں کے باشندوں کو سلواڈورین یا وسطی امریکی کہتے ہیں۔