![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5e/Painting_of_Abdur_Rahman_Khan.jpg/640px-Painting_of_Abdur_Rahman_Khan.jpg&w=640&q=50)
امیر عبدالرحمن خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
امیر عبد الرحمن خان1880 تا 1901 تک افغانستان کے امیر تھے۔ وہ محمد افضل خان کے تیسرے اور دوست محمد خان کے پوتے تھے۔ عبد الحمان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انھوں نے دوسری افغان انگریز جنگ کے بعد افغان حکومت کی رٹ بحال کی نیز انھیں آہنی امیر کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے جس کی وجہ قبائلی بغاوتوں کو کچلنے میں ان کی بے شمار کامیابیاں تھی۔
اجمالی معلومات امیر عبدالرحمن خان, (پشتو میں: عبد رحمان خان) ...
امیر عبدالرحمن خان | |
---|---|
(پشتو میں: عبد رحمان خان) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1844ء [1][2] ![]() کابل ![]() |
وفات | 1 اکتوبر 1901ء (56–57 سال) ![]() کابل ![]() |
مدفن | کابل ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
اولاد | امیر نصر اللہ خان ، امیر حبیب اللہ خان ![]() |
والد | محمد افضل خان ![]() |
خاندان | بارکزئی خاندان ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں