From Wikipedia, the free encyclopedia
الفریڈ جوزف ہچکاک (Alfred Joseph Hitchcock) (پیدائش: 13 اگست 1899ء لندن - وفات: 29 اپریل 1980ء لاس اینجلس) ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنھوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا کے شہری بن گئے تاہم ان کی برطانوی شہریت برقرار رہی۔
الفریڈ ہچکاک | |
---|---|
(انگریزی میں: Alfred Hitchcock) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Alfred Joseph Hitchcock) |
پیدائش | 13 اگست 1899ء [1][2][3][4][5][6][7] لیٹن اسٹون [8][9][10] |
وفات | 29 اپریل 1980ء (81 سال)[1][11][4][5][6][7][12] بیل ایئر، لاس اینجلس [13][14][15] |
وجہ وفات | گردے فیل |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | لندن لیٹن اسٹون |
شہریت | مملکت متحدہ [16] ریاستہائے متحدہ امریکا [17] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
قد | 170 سنٹی میٹر |
زوجہ | الما ریویل (2 دسمبر 1926–29 اپریل 1980)[10] |
اولاد | پیٹ ہچکاک |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لندن |
پیشہ | فلم ہدایت کار [10]، منظر نویس ، فلم ساز ، فلم مدیر ، ٹی وی پروڈیوسر [18]، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، ڈی او پی ، ہدایت کار [19][20]، پروڈوسر [20]، اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، انگریزی [21][22] |
کارہائے نمایاں | سائیکو [23] |
اعزازات | |
نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1979)[24] اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (1971)[25] ایڈگر اعزاز (1960) افسر برائے فنون و مراسلہ [26] لیجن آف آنر گولڈن گلوب اعزاز اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہچکاک نے 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے عہد کے دوران 50 سے زائد فلموں کے لیے ہدایات دیں۔ وہ معروف ترین فلم سازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی فلمیں آج بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ بسا اوقات آپ کو برطانیہ کا تاریخ کا سب سے عظیم فلم ساز گردانا جاتا ہے، 2007ء میں روزنامہ ٹیلیگراف کی 21 ویں صدی کے عظیم ترین برطانوی ہدایت کاروں کی فہرست میں فلم ناقدین نے آپ کو اول درجہ دیا۔ حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کے خطاب سے نوازا۔
آپ 29 اپریل 1980ء کو بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں وفات پا گئے۔
ویکی ذخائر پر الفریڈ ہچکاک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.