نیو یارک ٹائمز

امریکی روزنامہ اخبار From Wikipedia, the free encyclopedia

نیو یارک ٹائمز (انگریزی: The New York Times) امریکی کثیر الاشاعت روزنامہ اخبار ہے جو 18 ستمبر 1851ء سے نیویارک ٹائمز کمپنی، نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکا سے مسلسل شائع کررہی ہے۔[3]

اجمالی معلومات قسم, مالک ...
نیو یارک ٹائمز
Thumb
قسمروزنامہ اخبار
مالکنیو یارک ٹائمز کمپنی
بانی
  • ہنری جروس ریمنڈ
  • جارج جونز
ناشرآرتھر اوشز سلزبرگ جونیئر
مدیرڈین بیکے
رائے ایڈیٹرانڈریو روزنتھل
تصویر مدیرمائیکل میک نیلی
آغازستمبر 18، 1851؛ 173 سال قبل (1851-09-18)
صدر دفترنیو یارک ٹائمز بلڈنگ
620 8th ایونیو (مین ہٹن)
نیویارک سٹی, نیویارک 10018
تعداد اشاعت
  • 1,379,806 روزانہ
  • 1,321,207 اتوار[1][2]
آئی ایس ایس این0362-4331
او سی سی ایل نمبر1645522
ویب سائٹwww.nytimes.com
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.