احمد بن بیلا
From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد بن بیلا (Ahmed Ben Bella) (عربی: أحمد بن بلة) الجزائر کا ایک سوشلسٹ فوجی اور انقلابی تھا جو 1963ء سے 1965ء تک الجزائر کا پہلا صدر تھا۔
اجمالی معلومات احمد بن بیلا, (عربی میں: أحمد بن بلة) ...
احمد بن بیلا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أحمد بن بلة) | |||||||
اول صدر الجزائر | |||||||
مدت منصب 15 ستمبر 1963 – 19 جون 1965 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 دسمبر 1916ء [1][2][3][4] مغنیہ | ||||||
وفات | 11 اپریل 2012ء (96 سال)[3][4][5] الجزائر شہر | ||||||
شہریت | فرانس الجزائر | ||||||
مذہب | تصوف | ||||||
جماعت | نیشنل لبریشن فرنٹ (1954–1965) | ||||||
اولاد | مہدیہ بن بیلا نوریا بن بیلا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [6] | ||||||
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال | ||||||
کھیل کا ملک | فرانس | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ الجزائر ، دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں