الجزائر شہر
From Wikipedia, the free encyclopedia
الجزائر شہر (انگریزی: Algiers، فرانسیسی: Alger) شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 15 لاکھ 19 ہزاار 570 ہے جبکہ شہری حدود کی کل آبادی 21 لاکھ 35 ہزار 630 ہے۔ یہ بحیرہ روم کی ایک خلیج کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ شہر کو یہ نام ساحل کی ڈھلوان پر واقع ہونے کی وجہ سے ملا ہے۔
اجمالی معلومات الجزائر شہر, (عربی میں: الجزائر) ...
الجزائر شہر | |
---|---|
(عربی میں: الجزائر) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 944 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | الجزائر (1962–)[1] فرانسیسی الجزائر (1830–1962) دولت الجزائر (1515–1830) زیری شاہی سلسلہ (973–1014) دولت موحدین (1121–1235) [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ الجزائر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 36°46′35″N 3°03′31″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 |
سرکاری زبان | عربی ، بربر زبانیں |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 213 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 2507480 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
جدید شہر ساحل سمندر پر کھلے میدانوں پر قائم ہے جبکہ قدیم شہر سطح سمندر سے 400 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔