احتشام الحق تھانوی
بیسویں صدی میں پاکستان اور بھارت کے نامور عالم، خطیب اور محقق۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
خطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی (پیدائش: 15 مئی 1915ء — وفات: 11 اپریل 1980ء) تقسیم ہندوستان سے قبل اور بعد ازاں پاکستان کے مشہور نامور خطیب، عالم، فقیہ اور محقق تھے۔ وہ دار العلوم دیوبند سے فارغ التحصیل عالم تھے اور 1980ء تک پاکستان کے علما کے حلقوں میں اُن کی موجودگی بطور نمائندہ کے تسلیم کی جاتی تھی۔
اجمالی معلومات احتشام الحق تھانوی, معلومات شخصیت ...
احتشام الحق تھانوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مئی 1915ء ![]() تھانہ بھون ![]() |
وفات | 11 اپریل 1980ء (65 سال) ![]() چنئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
اولاد | مولانا تنویرالحق تھانوی ، مولانا نظام الحق تھانوی ، احترام الحق تھانوی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم دیوبند مدرسہ اسلامی میرٹھ مظاہر علوم سہارنپور پنجاب یونیورسٹی الہ آباد یونیورسٹی ![]() |
استاذ | حسین احمد مدنی ، شبیر احمد عثمانی ، محمد اعزاز علی امروہوی ![]() |
پیشہ | عالم ، محقق ، فقیہ ، خطیب ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں