احترام الحق تھانوی
From Wikipedia, the free encyclopedia
احترام الحق تھانوی (25 دسمبر 1942-7 جنوری 2023ء) ایک پاکستانی عالم دین اور جامعہ احتشامیہ کے بانی تھے۔[1] وہ مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے بیٹے تھے۔[2]
اجمالی معلومات احترام الحق تھانوی, معلومات شخصیت ...
احترام الحق تھانوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1942ء ![]() تھانہ بھون ![]() |
وفات | 8 جنوری 2023ء (81 سال) ![]() ریاستہائے متحدہ امریکا ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
والد | احتشام الحق تھانوی ![]() |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، سیاست دان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
وہ کچھ عرصہ ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پی ٹی آئی کراچی چیپٹر سے وابستہ رہے۔[3]