جامعہ الٰہ آباد
From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ الہٰ آباد الٰہ آباد بھارت کی ایک عوامی جامعہ ہے۔ اس کا آغاز اترپردیش بھارت میں 23 ستمبر 1887ء میں ہوا۔ یہ بھارت کی چوتھی قدیم ترین جامعہ ہے۔
اجمالی معلومات جامعہ الٰہ آباد, इलाहाबाद विश्वविद्यालय ...
| ||||
---|---|---|---|---|
इलाहाबाद विश्वविद्यालय | ||||
معلومات | ||||
تاسیس | 1887 | |||
نوع | عوامی جامعہ | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 25°28′01″N 81°51′37″E | |||
شہر | الٰہ آباد | |||
ملک | بھارت | |||
شماریات | ||||
ویب سائٹ | www.allduniv.ac.in | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں