آپریشن ضرب عضب
پاکستانی فوج کا جون 2014 میں شمالی وزیرستان میں شروع کیا گياعسکری آپریشن / From Wikipedia, the free encyclopedia
آپریشن ضرب عضب پاکستانی فوج کا جون، 2014ء کو وزیرستان میں شروع کیا گيا عسکری آپریشن ہے۔ [34] اس عسکری کارروائی کو ضرب عضب کا نام دیا گيا ہے [35]، عضب کا مطلب ہے کاٹنا، تلوار سے کاٹنا، عضب محمد صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی تلوار کا نام بھی تھا۔ ضربِ عضب کاٹ ڈالنے والی ضرب۔ [36]
آپریشن ضرب عضب | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ اور دہشت کے خلاف جنگ | ||||||||
| ||||||||
| ||||||||
مُحارِب | ||||||||
|
سابق:
|
عراق اور الشام میں اسلامی ریاست[14]
| ||||||
کمان دار اور رہنما | ||||||||
پاکستان آپریشن ضرب عضب کے کماندار |
باغی گروہان
ملا فضل اللہ |
ابوبکر البغدادی (داعش) | ||||||
طاقت | ||||||||
پاکستان | کئی ہزار | کئی ہزار | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | ||||||||
1,914 (زخمی) [30] |
پاکستانی کارروائی میں: ~3500 ہلاک (12 دسمبر 2015ء تک)[27][28] 1000+ گرفتار | 45+ ہلاک[21] | ||||||
2 شہر ہلاک، 1 زخمی[31][32] 140 شہری (زیادہ تر بچے) ہلاک ٹی ٹی پی کی جوابی کارروائی میں۔ 929,859 پناہ گزین رجسٹرڈ (14 جولائی 2014ء تک)[33] |