ممنون حسین
پاکستانی تاجر، سیاست دان اور سابق پاکستانی صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
ممنون حسین (23 دسمبر 1940ء - 14 جولائی 2021ء) ایک پاکستانی سیاست دان اور صنعت کار تھے جنھوں نے 2013ء سے 2018ء تک پاکستان کے بارہویں صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[4] انھیں پہلی بار جون 1999ء میں صدر رفیق تارڑ نے گورنر سندھ مقرر کیا تھا۔ لیکن چند ماہ بعد 1999ء کے فوجی بغاوت کی وجہ سے انھیں اس عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔[5] ممنون حسین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے صدارتی منصب کے انتخاب میں حصہ لیا۔ وہ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر تھے۔[6] ممنون حسین کی مادری زبان اردو ہے۔ [7] ممنون حسین کراچی میں قائم ایک ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک تھے۔[8][9]
اجمالی معلومات ممنون حسین, بارہویں صدر پاکستان ...
ممنون حسین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بارہویں صدر پاکستان | |||||||
مدت منصب 9 ستمبر 2013 – 8 ستمبر 2018 | |||||||
وزیر اعظم | عمران خان ناصر الملک (قائم مقام) شاہد خاقان عباسی نواز شریف | ||||||
| |||||||
گورنر سندھ | |||||||
مدت منصب 19 جون 1999 – 12 اکتوبر 1999 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 دسمبر 1940ء [1] ![]() آگرہ ![]() | ||||||
وفات | 14 جولائی 2021ء (81 سال)[2] ![]() کراچی [2] ![]() | ||||||
وجہ وفات | سرطان [3] ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی جامعہ کراچی ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، کارجو ![]() | ||||||
مادری زبان | اردو ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں