سہیل امان
From Wikipedia, the free encyclopedia
سابقہ ایئر چیف مارشل سہیل امان (اردو: سہیل امان ; پیدائش 1959ء)، اکیسویں پاک فضائیہ کے سربراہ رہے ہیں۔نشان امتیاز، ہلال امتیاز، ستارۂ امتیاز، تمغائے امتیاز، ایک ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل اور ایک سابقہ چیف آف ایئر اسٹاف پاک فضائیہ ہیں۔[2] ان سے قبل ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ تھے، جن کے بعد بتاریخ 19 مارچ 2015ء کو سہیل امان چیف بنے۔[3][4] یہ بتاریخ 18 مارچ 2018ء کو ریٹائرڈ ہوئے، کل 3 سال اس عہدے پر فائز رہے۔۔[5]
اجمالی معلومات سہیل امان, سربراہ پاک فضائیہ ...
سہیل امان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سربراہ پاک فضائیہ | |||||||
مدت منصب 19 مارچ 2015 – 18 مارچ 2018 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
وزیر اعظم | شاہد خاقان عباسی | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1959ء (عمر 64–65 سال)[1] ![]() لاہور ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کنگز کالج لندن جامعہ کراچی ![]() | ||||||
پیشہ | فضائی فوجی افسر ، سفارت کار ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ![]() | ||||||
شاخ | ![]() | ||||||
یونٹ | Squadron No. 1 Rehbar | ||||||
کمانڈر | پی اے ایف بیس رفیقی Southern Air Command DCAS (Training&Evaluation DCAS (Air Operations) PAF Base Minhas | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | 2001 India-Pakistan standoff 2008 Indo-Pakistan standoff شمال مغرب پاکستان میں جنگ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں