طاہر رفیق بٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
ائر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ پاک فضائیہ کے بیسویں سربراہ رہے ہیں۔
ائر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ راؤ قمر سلیمان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ائیر چیف مارشل کے عہدے پر مقرر کیا ہوئے۔ طاہر رفیق بٹ 1955ء میں پیدا ہوئے۔ وہ مارچ 1977ء میں رسالپوراکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوئے اس سے پہلے وہ وائس ائیر چیف سمیت مختلف عہدوں پر فرائض انجام دیے۔ آپکو تمغا ہلال امتیاز ملٹری، ستارہ امتیاز ملٹری اور تمغا بسالت دیا چا چکا ہے۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.