![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/61/Gide_1920_cropped.jpg/640px-Gide_1920_cropped.jpg&w=640&q=50)
آندرے ژید
From Wikipedia, the free encyclopedia
اندغے ژید (فرانسیسی: André Gide) (1869ء-1951ء) فرانس کا ممتاز ناول نویس اور آزادی خیالی کی تحریک کا مؤید۔ پیرس میں پیدا ہوا- 1909ء میں ایک بااثر اشاعتی ادارے کی بنیاد ڈالی جو 1940ء تک ہر ادبی تحریک اور ہمعصر ادب کی اشاعت کا مرکز رہا۔ کئی بار افریقا کا سفر کیا اور فرانس کی نو آبادیوں کی حالت زار کا نقشہ کھینچا۔ رابندرناتھ ٹیگور کی گیتانجلی اور شیکسپیئر کے ہیملٹ اور اینٹنی اور قلوپطرہ کا فرانسیسی میں ترجمہ کیا۔ 1947ء میں ادب کا نوبل انعام ملا۔
اجمالی معلومات آندرے ژید, (فرانسیسی میں: André Gide) ...
آندرے ژید | |
---|---|
(فرانسیسی میں: André Gide) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: André Paul Guillaume Gide) ![]() |
پیدائش | 22 نومبر 1869ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() پیرس [8][9] ![]() |
وفات | 19 فروری 1951ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() پیرس [10] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | آنری چہارم اسکول ![]() |
پیشہ | صحافی ، فلم ساز ، مضمون نگار ، ڈراما نگار [11]، ناول نگار ، روزنامچہ نگار ، سفرنامہ نگار ، مترجم [12]، آپ بیتی نگار ، مصنف [11]، نثر نگار ، منظر نویس ![]() |
مادری زبان | فرانسیسی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2][13] ![]() |
مؤثر | ہنری فیلڈنگ ، گوئٹے ، وکٹر ہیوگو ، فیودر دوستوئیفسکی ، استیفان مالاغمے ، نطشے ، رابندر ناتھ ٹیگور ، روگر ماٹن ڈو گاڈ ، آسکر وائلڈ ![]() |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
آندرے ژید نے کئی مشہور کتابیں لکھیں۔ جن میں "لا پوخت ایتخوات" (La Porte Etroite) شامل ہے۔ ان کی دیگر کتابیں ان کے ذاتی تجربات پہ مبنی تھے۔