![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b7/Victor_Hugo_circa_1880.jpg/640px-Victor_Hugo_circa_1880.jpg&w=640&q=50)
وکٹر ہیوگو
From Wikipedia, the free encyclopedia
وکٹر ہیوگو فرانسیسی شاعر، ناول نگار اور ڈراما نویس تھا۔ وہ 26 فروری فرانس کے شہر بیسانکاں میں پیدا ہوا۔ وہ فرانسیسی زبان کا سب سے عظیم مصنف مانا جاتا ہے۔ شروع میں شاعری اُس کی وجہ شہرت بنی مگر بعد میں اُس نے ناول اور ڈراموں کو بھی بہت شہرت ملی۔ 22 مئی 1885ء کو پیرس میں اُس کا انتقال ہو گیا۔
اجمالی معلومات وکٹر ہیوگو, (فرانسیسی میں: Victor Hugo) ...
وکٹر ہیوگو | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Victor Hugo) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Victor-Marie Hugo) ![]() |
پیدائش | 26 فروری 1802ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() بیزانسون [8][9][10] ![]() |
وفات | 22 مئی 1885ء (83 سال)[1][2][3][4][7][11][12] ![]() پیرس [13][8][9][10] ![]() |
وجہ وفات | نمونیا ![]() |
مدفن | پانتھیون [14] ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
رہائش | دے ووژ چوک (1832–1848) ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
رکن | فرانسیسی اکیڈمی [16] ![]() |
عملی زندگی | |
ادبی تحریک | رومانیت |
مادر علمی | جامعہ پیرس لائیسی لوئیس لی گرینڈ ![]() |
پیشہ | شاعر ، ادیب ، ناول نگار ، مضمون نگار ، فنکار ، سیاست دان اور انسانی حقوق کے کارکن |
مادری زبان | فرانسیسی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2][9][17] ![]() |
کارہائے نمایاں | بدنصیب ، کبڑا عاشق ![]() |
متاثر | چارلس ڈکنز ، فیودور دوستوفسکی ، ٹالسٹائی ، آسکر وائلڈ ، جارج لوئس بورگس |
تحریک | آزاد خیال ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 ![]() |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں