آسکر وائلڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
آسکر وائلڈ (Oscar Wilde) ایک آئرش شاعر اور ڈراما نگار تھا۔ 1880 کی دہائی میں مختلف اقسام میں لکھنے کے بعد وہ ابتدائی 1890ء کے دہائی میں لندن کا سب سے مشہور ڈراما نگار تھا۔ آسکر وائلڈ کے والدین کا شمار ڈبلن کے اینگلو-آئرش دانشوروں میں کیا جاتا تھا۔ ان کا بیٹا اپنی ابتدائی زندگی میں ہی فرانسیسی اور جرمن کا ماہر بن گیا۔ آسکر وائلڈ نے پہلے ٹرنیٹی کالج، ڈبلن اور پھر میگڈالن کالج، اوکسفرڈ سے تعلیم حاصل کی۔
اجمالی معلومات آسکر وائلڈ, (انگریزی میں: Oscar Fingal O’Flahertie Wills Wilde) ...
آسکر وائلڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Oscar Fingal O’Flahertie Wills Wilde) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Oscar Fingal O’Flahertie Wills Wilde) |
پیدائش | 16 اکتوبر 1854ء [1][2][3][4][5][6][7] ڈبلن [8] |
وفات | 30 نومبر 1900ء (46 سال)[9][1][2][3][4][5][6] پیرس [10][11] |
وجہ وفات | گردن توڑ بخار |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان [12] |
طرز وفات | طبعی موت |
مقام نظر بندی | پینٹویلی جیل [13] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [14][15] جمہوریہ آئرلینڈ [16][17] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میگڈالن کالج ٹرنیٹی کالج، ڈبلن |
پیشہ | شاعر [18][19]، ڈراما نگار [18][19]، افسانہ نگار ، صحافی ، بچوں کے مصنف ، ناول نگار [18]، مصنف [11][20][19][21]، مصنف [22]، نثر نگار ، عوامی صحافی ، مضمون نگار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [23]، فرانسیسی ، لاطینی زبان ، قدیم یونانی ، جرمن |
شعبۂ عمل | ڈراما [24]، نثر [24]، مضمون [24]، جمالیات [24] |
کارہائے نمایاں | دی پکچر آف ڈوریا گرے (ناول) |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں