ڈراما
ایسی کہانی یا قصہ جو اداکاری کے لیے لکھا جائے یا اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے / From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈراما ایسی کہانی یا قصہ ہے جو اداکاری کے لیے لکھا جائے یا اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے۔ یہ اصطلاح یونانی لفظ (قدیم یونانی: δρᾶμα، drama) سے اخذ ہوئی جس کے معانی حرکت، عمل یا فعل کے ہیں۔ اس لفظ کا ماخذ ایک یونانی فعل (قدیم یونانی: δράω، draō) ہے جس کے معانی ’کرنا‘ یا ’دکھانے‘ کے ہیں۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |