نثر
From Wikipedia, the free encyclopedia
نثر کے لغوی معنی بکھری ہوئی شے کے ہیں وہ تحریر جو منظوم نہ ہو بلکہ عام گفتگو کی طرح لکھی جائے اسے نثر کہتے ہیں۔
[اجزا ] داستان ناول افسانہ خاکہ ناولٹ خودنوشت وغیرہ شامل ہیں