افریقا
کرہ ارض کا دوسرا سب سے بڑا براعظم / From Wikipedia, the free encyclopedia
افریقا (africa) رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
اجمالی معلومات رقبہ, آبادی ...
رقبہ | 30,370,000 کلومیٹر2 (11,730,000 مربع میل)، دوسرا |
---|---|
آبادی | 1.1 بلین[1] (2013, دوسرا) |
کثافت آبادی | 36.4/کلومیٹر2 (94/مربع میل) |
لقب آبادی | افریقی |
ممالک | 54 (اور 2 متنازع) (فہرست ممالک) |
زیر نگین علاقے |
اندرونی (4) |
زبانیں | افریقی زبانیں |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−01:00 to متناسق عالمی وقت+04:00 |
بڑے شہر | شہر لاگوس قاہرہ کنشاسا جوہانسبرگ خرطوم دارالسلام اسکندریہ آبدجان کانو دار البیضاء ابادان نیروبی ابوجا |
بند کریں
دلکش نظاروں، گھنے جنگلات، وسیع صحراؤں اور گہری وادیوں کی سرزمین، جہاں آج 53 ممالک آباد ہیں اور ان کے باسی کئی زبانیں بولتے ہیں۔