نیروبی
کنیا کا دار الحکومت / From Wikipedia, the free encyclopedia
نیروبی (انگریزی: Nairobi) کینیا کا دار الحکومت ہے۔ 1899ء میں قائم ہونے والا یہ شہر 1907ء میں ممباسا کی جگہ ملک کا دارالحکومت بنا۔ یہ صوبہ نیروبی کا صدر مقام بھی ہے۔ شہر جنوبی کینیا میں دریائے نیروبی کے کنارے پر سطح سمندر سے 5450 فٹ (1661 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات نیروبی, (سواحلی میں: Nairobi) ...
نیروبی | |
---|---|
(سواحلی میں: Nairobi) ![]() | |
![]() |
![]() |
تاریخ تاسیس | 1899 ![]() |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | نیروبی کاؤنٹی ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 1°17′11″S 36°49′02″E ![]() |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+03:00 ![]() |
فون کوڈ | 020 ![]() |
آیزو 3166-2 | KE-110[6] ![]() |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 184745 ![]() |
![]() ![]() | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
نیروبی آبادی کے لحاظ سے مشرقی افریقہ کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 1999ء کی مردم شماری کے مطابق 30 سے 40 لاکھ کے درمیان ہے۔ 1899ء میں ایک ریلوے چھاؤنی کی حیثیت سے قائم ہونے والا یہ شہر ترقی پاتے ہوئے کینیا کا سب سے بڑا اور افریقہ کے بڑے شہروں میں سے ایک بن گیا۔
نیروبی اقتصادی و سیاسی لحاظ سے افریقہ کے اہم شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ کئی قومی و بین الاقوامی اداروں اور انجمنوں کے دفاتر کا حامل ہے جو شہر کو کاروباری و ثقافتی مرکز بناتے ہیں۔