ہندوپور بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں واقع ایک شہر ہے شہر "ہندوپور" اننت پور ضلع صوبہ آندھراپردیش ملک بھارت میں واقع ہے شہرِ ہندوپور کی کل آبادی تقریباً دو لاکھ کے قریب ہے شہر ہندوپور سے شمال کی جانب اننت پور 110 کلومیٹر پر اور جنوب کی جانب شہرِ بنگلور 103 کلومیٹر پر واقع ہے ہندوپور کے جنوبی مشرق، جنوب، جنوبی مغرب، مغرب اور شمالی مغرب سے ریاستِ کرناٹک کی سرحدیں ملتی ہیں شہرِ ہندوپور میں مسلم آبادی ٣٥٪ ہے یہاں پر مسلمان عیدالفطر، عیدالاضحیٰ، شب برات اور شب قدر مناتے ہیں ہندو برادری اوگادی تیوہار بہت دھوم دھام سے مناتے ہیں۔[3]

اجمالی معلومات ہندوپور, ملک ...

ہندوپور
شہر
سرکاری نام
Thumb
این ٹی راما راؤ statue at Hindupur
ملکبھارت
ریاستآندھرا پردیش
ضلعضلع سری ستھیا سائی
حکومت
  قسممیونسپل کونسل
  مجلسہندوپور بلدیہ
رقبہ[1]
  کل38.16 کلومیٹر2 (14.73 میل مربع)
رقبہ درجہ20th
بلندی621 میل (2,037 فٹ)
آبادی (2011)[2]
  کل151,677
  درجہبھارت کے شہر بلحاظ آبادی (بھارت)
20th (ریاست میں)
  کثافت4,000/کلومیٹر2 (10,000/میل مربع)
زبانیں
  سرکاریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC5:30)
ڈاک اشاریہ رمز515201
ٹیلی فون کوڈ91–8556
گاڑی کی نمبر پلیٹAP–02
ویب سائٹہندوپور بلدیہ
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.