جنوب ہند کی ایک ریاست From Wikipedia, the free encyclopedia
کرناٹک (کننڈا زبان میں ಕನಾ೯ಟಕ) جنوب ہند کی ایک ریاست۔ ہندوستان میں آئی ٹی ٹیکنالوجی کا دار الخلافہ کا خطاب بھی حاصل ہے ـ شہر بنگلور کرناٹک کا دار الحكومت ہے۔
کرناٹک | |
---|---|
(مراٹھی میں: कर्नाटक)(تمل میں: கருநாடகம்)(تیلگو میں: కర్ణాటక)(ملیالم میں: കർണാടക)(کنڑا میں: ಕರ್ನಾಟಕ) | |
کرناٹک - Karnataka | |
- State - | |
نشان | |
تاریخ تاسیس | 1 نومبر 1956 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] [2][3] |
دار الحکومت | بنگلور |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 12.970214°N 77.56029°E |
رقبہ | 191791 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 61130704 (2011)[4] |
• مرد | 30966657 (2011)[5] |
• عورتیں | 30128640 (2011)[5] |
مزید معلومات | |
سرکاری زبان | کنڑ زبان |
آیزو 3166-2 | IN-KA[6] |
قابل ذکر | |
Official language | Kannada[7][8] |
بھارت میں شرح خواندگی | 75.60% (16th in states, 23rd if یونین علاقہ are counted)[9] |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1267701 |
درستی - ترمیم |
اسے عروس البلاد اور گارڈن سٹی آف انڈیا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اور سلیکون ویلی آف انڈیا کے نام سے، آئی ٹی سیکٹر میں نام ہے۔
ہندوستان کی آزادی کے بعد زبانوں کی بنیاد پر ریاستوں کا قیام عمل میں آیا۔کنڑا زبان کے علاقہ کے طور پر 1نومبر1956 میں کرناٹک یعنی ریاست میسور بنا ۔ 1973 میں اس کا نام بدل کر کرناٹک رکھا گیا ۔
اپنی تحریر محفوظ کرنے پر آپ کو اس کی
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.