Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسپیکر پاکستان کی قومی اسمبلی (Speaker of the National Assembly of Pakistan) کا سب سے اعلیٰ عہدہ ہے۔ اسپیکر عوام کے منتخب نمائندگان پر مشتمل اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ اسپیکر صدر کی جانشینی کی فہرست میں دوسرے درجے پر ہوتا ہے یعنی صدر کی غیر موجودگی میں وہ قائم مقام کی حیثيت سے صدارت سنبھالتا ہے جبکہ رتبے کے اعتبار سے صدر، وزیر اعظم اور ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین کے بعد چوتھے درجے پر ہوتا ہے۔ مزید برآں اسپیکر بیرون ممالک میں ایوان زیریں کا ترجمان ہوتا ہے۔ وہ غیر جانب دار ہوتا ہے۔ وہ قومی اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کے بعد اگلے اسپیکر کے انتخاب تک ذمہ داریاں نبھاتا ہے۔ موجودہ وقت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے راجا پرویز اشرف بطور سپیکر قومی اسمبلی اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔
اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان | |
---|---|
خطاب | جنابِ اسپیکر (غیر رسمی؛ جب ہاؤس کی صدارت کر رہے ہوں) قابل احترام اسپیکر (رسمی) |
تقرر کُننِدہ | منتخب شدہ بدست قومی اسمبلی |
تشکیل | آئین پاکستان (12 اپریل 1973) |
اولین حامل | محمد علی جناح (11 اگست 1947) |
جانشین | دوسرا |
ویب سائٹ | Speaker National Assembly |
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرز اور صدور کی فہرست درج ذیل ہے:
مسلم لیگ (پاکستان)/کنونشن مسلم لیگ
پاکستان مسلم لیگ/اسلامی جمہوری اتحاد/پاکستان مسلم لیگ (ن)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.