پاکستان میں سیاستدان From Wikipedia, the free encyclopedia
سید فخر امام (انگریزی: Syed Fakhar Imam) ایک پاکستانی سیاست دان اور قومی اسمبلی پاکستان کے سابقہ اسپیکر ہیں۔ [1]
فخر امام | |
---|---|
مناصب | |
مکلم ایوان زیریں پاکستان | |
برسر عہدہ 22 مارچ 1985 – 25 مارچ 1986 | |
وزیر قانون، پاکستان | |
برسر عہدہ 9 نومبر 1990 – 18 جولائی 1993 | |
وزیر تعلیم | |
برسر عہدہ 9 نومبر 1990 – 18 جولائی 1993 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 دسمبر 1942ء (82 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ |
زوجہ | سیدہ عابدہ حسین |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کلفٹن کالج ایچی سن کالج |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سید فخر امام (22 مارچ 1985 ء تا 26 مئی 1986ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے گیارہویں اسپیکرسید فخر امام 18دسمبر 1942ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ 22مارچ 1985ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 26مئی1986ء کو ایک تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں اس عہدے سے رخصت ہوئے ۔ بعد ازاں انھوں نے اسی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے فرائض بھی انجام دیے۔ سید فخر امام کی اہلیہ سیدہ عابدہ حسین بھی ایک پرانی پارلیمینٹیرین ہیں ۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.