From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست ممالک بلحاظ شرح خواندگی ہے۔ رپورٹ کے اعداد و شمار سی آئی اے کی کتاب حقائق عالم کے اعداد و شمار کے مرکب کی نمائندگی کرتے ہیں۔
ملک | خواندگی مجموعی | خواندگی - مرد | خواندگی - عورت | معیار |
---|---|---|---|---|
دنیا | 83.7% | 88.3% | 79.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 اندازہ) |
افغانستان | 28.1% | 43.1% | 12.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 اندازہ) |
البانیا | 98.7% | 99.2% | 98.3% | 9 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
الجزائر | 69.9% | 79.6% | 60.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 اندازہ) |
امریکی سمووا | 97% | 98% | 97% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1980 اندازہ) |
انڈورا | 100% | 100% | 100% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں |
انگولا | 70.1% | 82.7 | 58.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
اینگویلا | 95% | 95% | 95% | 12 سال سے زائد عمر اور زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1984 اندازہ) |
اینٹیگوا و باربوڈا | 85.8% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | 15 سال کی عمر یا زیادہ نے پانچ یا زیادہ سال تعلیم حاصل کی ہے (2003 اندازہ) |
ارجنٹائن | 97.2% | 97.2% | 97.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
آرمینیا | 99.6% | 99.7% | 99.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
اروبا | 97.3% | 97.5% | 97.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 مردم شماری) |
آسٹریلیا | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
آسٹریا | 98% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں |
آذربائیجان | 99.8% | 99.9% | 99.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 مردم شماری) |
بہاماس | 95.6% | 94.7% | 96.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
بحرین | 94.6% | 96.1% | 91.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 مردم شماری) |
بنگلادیش | 56.8% | 61.3% | 52.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
بارباڈوس | 99.7% | 99.7% | 99.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (2002 اندازہ) |
بیلاروس | 99.6% | 99.8% | 99.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2009 مردم شماری) |
بلجئیم | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
بیلیز | 76.9% | 76.7% | 77.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 مردم شماری) |
بینن | 42.4% | 55.2% | 30.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 مردم شماری) |
برمودا | 98% | 98% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 اندازہ) |
بھوٹان | 47% | 60% | 34% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
بولیویا | 86.7% | 93.1% | 80.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
بوسنیا و ہرزیگووینا | 97.9% | 99.4% | 96.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
بوٹسوانا | 84.5% | 84% | 84.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
برازیل | 88.6% | 88.4% | 88.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 اندازہ) |
برطانوی جزائر ورجن | 97.8% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1991 اندازہ) |
برونائی دارالسلام | 92.7% | 95.2% | 90.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
بلغاریہ | 98.4% | 98.7% | 98% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2011) |
برکینا فاسو | 21.8% | 29.4% | 15.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
برما | 89.9% | 93.9% | 86.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2006 اندازہ) |
برونڈی | 67.2% | 72.9% | 61.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
کمبوڈیا | 73.6% | 84.7% | 64.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 اندازہ) |
کیمرون | 75.9% | 84% | 67.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 اندازہ) |
کینیڈا | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
کیپ ورڈی | 84.3% | 89.3% | 79.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
جزائر کیمین | 98% | 98% | 98% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (1970 اندازہ) |
وسطی افریقی جمہوریہ | 56% | 69.3% | 43.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
چاڈ | 34.5% | 45% | 24.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
چلی | 95.7% | 95.8% | 95.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 مردم شماری) |
چین | 92.2% | 96% | 88.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2007) |
جزیرہ کرسمس | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
جزائر کوکوس | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
کولمبیا | 90.4% | 90.1% | 90.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 مردم شماری) |
اتحاد القمری | 74.9% | 80.2% | 69.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
جمہوری جمہوریہ کانگو | 66.8% | 76.9% | 57% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
جمہوریہ کانگو | 83.8% | 89.6% | 78.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
جزائر کک | 95% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
کوسٹاریکا | 94.9% | 94.7% | 95.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 مردم شماری) |
آئیوری کوسٹ | 56.2% | 65.2% | 46.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
کرویئشا | 98.8% | 99.5% | 98.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
کیوبا | 99.8% | 99.8% | 99.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 مردم شماری) |
قبرص | 97.6% | 98.9% | 96.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
چیک جمہوریہ | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
ڈنمارک | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
جبوتی | 67.9% | 78% | 58.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
ڈومینیکا | 94% | 94% | 94% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (2003 اندازہ) |
جمہوریہ ڈومینیکن | 87% | 86.8% | 87.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 مردم شماری) |
ایکواڈور | 91% | 92.3% | 89.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
مصر | 72% | 80.3% | 63.5% | 10 کی عمر اور زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
ایل سیلواڈور | 81.1% | 82.8% | 79.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2007 مردم شماری) |
استوائی گنی | 93.9% | 97.1% | 90.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
اریتریا | 80.0% | 90.2% | 69.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2013 اندازہ) |
استونیا | 99.8% | 99.8% | 99.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 مردم شماری) |
ایتھوپیا | 42.7% | 50.3% | 35.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
جزائر فاکلینڈ | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
جزائرفارو | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | نوٹ - شاید 99 فیصد ڈنمارک کے مطابق ہیں |
فجی | 93.7% | 95.5% | 91.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
فن لینڈ | 100% | 100% | 100% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 اندازہ) |
فرانس | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
فرانسیسی پولینیشیا | 98% | 98% | 98% | 14 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1977 اندازہ) |
گیبون | 88.4% | 91.9% | 84.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
گیمبیا | 50% | 60% | 40.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
فلسطین | 92.4% | 96.7% | 88% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 اندازہ) |
جارجیا | 99.7% | 99.8% | 99.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
جرمنی | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
گھانا | 67.3% | 73.2% | 61.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 مردم شماری) |
جبل الطارق | بالا 80% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
یونان | 96% | 97.8% | 94.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
گرین لینڈ | 100% | 100% | 100% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 اندازہ) |
گریناڈا | 96% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
گوام | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1990 اندازہ) |
گواتیمالا | 69.1% | 75.4% | 63.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 مردم شماری) |
گرنزی | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
جمہوریہ گنی | 41% | 52% | 30% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
گنی بساؤ | 54.2% | 68.2% | 40.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
گیانا | 91.8% | 92% | 91.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (2002 مردم شماری) |
ہیٹی | 52.9% | 54.8% | 51.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
ویٹیکن سٹی | 100% | 100% | 100% | |
ہونڈوراس | 80% | 79.8% | 80.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
ہانگ کانگ | 93.5% | 96.9% | 89.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (2002 مردم شماری) |
مجارستان | 99% | 99.2% | 98.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
آئس لینڈ | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
بھارت | 74.04% | 82.14% | 65.46% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2011 مردم شماری) |
انڈونیشیا | 90.4% | 94% | 86.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 اندازہ) |
ایران | 77% | 83.5% | 70.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 اندازہ) |
عراق | 78.2% | 86% | 70.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
جمہوریہ آئرلینڈ | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
آئل آف مین | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
اسرائیل | 97.1% | 98.5% | 95.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 اندازہ) |
اطالیہ | 98.4% | 98.8% | 98% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
جمیکا | 87.9% | 84.1% | 91.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (2003 اندازہ) |
جاپان | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 مردم شماری) |
جرزی | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
اردن | 92.6% | 95.8% | 89.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
قازقستان | 99.5% | 99.8% | 99.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1999 اندازہ) |
کینیا | 87.4% | 90.6% | 84.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
کیریباتی | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
شمالی کوریا | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1991 اندازہ) |
جنوبی کوریا | 97.9% | 99.2% | 96.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002) |
کوسووہ | 91.9% | 96.6% | 87.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2007 مردم شماری) |
کویت | 93.3% | 94.4% | 91% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 مردم شماری) |
کرغیزستان | 98.7% | 99.3% | 98.1% (1999 مردم شماری) | |
لاؤس | 73% | 83% | 63% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 مردم شماری) |
لٹویا | 99.8% | 99.8% | 99.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
لبنان | 87.4% | 93.1% | 82.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
لیسوتھو | 89.6% | 83.3% | 95.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
لائبیریا | 60.8% | 64.8% | 56.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
لیبیا | 89.2% | 95.6% | 82.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
لیختینستائن | 100% | 100% | 100% | 10 کی عمر اور زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں |
لتھووینیا | 99.7% | 99.7% | 99.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
لکسمبرگ | 100% | 100% | 100% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 اندازہ) |
مکاؤ | 91.3% | 95.3% | 87.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
جمہوریہ مقدونیہ | 97.3% | 98.7% | 95.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
مڈغاسکر | 64.5% | 67.4% | 61.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2009 اندازہ) |
ملاوی | 74.8% | 81.1% | 68.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
ملائیشیا | 92.1% | 92% | 89.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2009 مردم شماری)[1] |
مالدیپ | 99.3% | 99.2% | 99.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2006 مردم شماری) |
مالی | 31.1% | 43.4% | 20.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
مالٹا | 92.8% | 91.7% | 93.9% | 10 کی عمر اور زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 مردم شماری) |
جزائر مارشل | 93.7% | 93.6% | 93.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1999 اندازہ) |
موریتانیہ | 58% | 64.9% | 51.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
موریشس | 89.8% | 92.3% | 87.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2011 مردم شماری) |
میکسیکو | 86.1% | 86.9% | 85.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 مردم شماری) |
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا | 89% | 91% | 88% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1980 اندازہ) |
مالدووا | 98.5% | 99.1% | 98.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
موناکو | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
منگولیا | 97.4% | 96.9% | 97.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
مونٹینیگرو | 98.4% | 99.4% | 97.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
مانٹسریٹ | 97% | 97% | 97% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (1970 اندازہ) |
المغرب | 56.1% | 68.9% | 43.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2009 اندازہ) |
موزمبیق | 56.1% | 70.8% | 42.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
نمیبیا | 88.8% | 89% | 88.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
ناورو | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
نیپال | 60.3% | 73% | 48.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 مردم شماری) |
نیدرلینڈز | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
نیو کیلیڈونیا | 96.2% | 96.8% | 95.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1996 مردم شماری) |
نیوزی لینڈ | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
نکاراگوا | 67.5% | 67.2% | 67.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
نائجر | 28.7% | 42.9% | 15.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 اندازہ) |
نائجیریا | 61.3% | 72.1% | 50.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
نیووے | 95% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
جزیرہ نورفک | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
جزائر شمالی ماریانا | 97% | 97% | 96% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1980 اندازہ) |
ناروے | 100% | 100% | 100% | |
سلطنت عمان | 81.4% | 86.8% | 73.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 مردم شماری) |
پاکستان | 54.9% | 68.6% | 30.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2009 اندازہ) |
پلاؤ | 92% | 93% | 90% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1980 اندازہ) |
پاناما | 91.9% | 92.5% | 91.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 مردم شماری) |
پاپوا نیو گنی | 57.3% | 63.4% | 50.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 مردم شماری) |
پیراگوئے | 94% | 94.9% | 93% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
پیرو | 92.9% | 96.4% | 89.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2007 مردم شماری) |
فلپائن | 92.6% | 92.5% | 92.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 مردم شماری) |
جزائر پٹکیرن | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
پولینڈ | 99.5% | 99.7% | 99.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
پرتگال | 95.2% | 96.9% | 93.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
پورٹو ریکو | 94.1% | 93.9% | 94.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 اندازہ) |
قطر | 96.3% | 96.5% | 95.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
رومانیہ | 97.7% | 98.3% | 97.1% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
روس | 99.6% | 99.7% | 99.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
روانڈا | 71.1% | 74.8% | 67.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا | 97% | 97% | 98% | 20 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1987 اندازہ) |
سینٹ کیٹز و ناویس | 97.8% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (2003 اندازہ) |
سینٹ لوسیا | 90.1% | 89.5% | 90.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (2001 اندازہ) |
سینٹ پیئر و میکیلون | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1982 اندازہ) |
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز | 96% | 96% | 96% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (1970 اندازہ) |
سامووا | 99.7% | 99.6% | 99.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
سان مارینو | 96% | 97% | 95% | 10 کی عمر اور زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں |
ساؤ ٹوم و پرنسپے | 84.9% | 92.2% | 77.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
سعودی عرب | 86.6% | 90.4% | 81.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
سینیگال | 39.3% | 51.1% | 29.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 اندازہ) |
سربیا | 97.9% | 99.2% | 96.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
سیشیلز | 91.8% | 91.4% | 92.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 مردم شماری) |
سیرالیون | 35.1% | 46.9% | 24.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 اندازہ) |
سنگاپور | 92.5% | 96.6% | 88.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 مردم شماری) |
سلوواکیہ | 99.6% | 99.7% | 99.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004) |
سلووینیا | 99.7% | 99.7% | 99.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
جزائر سلیمان | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
صومالیہ | 37.8% | 49.7% | 25.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 اندازہ) |
جنوبی افریقا | 86.4% | 87% | 85.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
جنوبی سوڈان | 27% | 40% | 16% | |
ہسپانیہ | 97.7% | 98.5% | 97% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
سری لنکا | 91.2% | 92.6% | 90% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 مردم شماری) |
سوڈان | 61.1% | 71.8% | 50.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
سرینام | 89.6% | 92% | 87.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 مردم شماری) |
سوالبارد | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
سوازی لینڈ | 81.6% | 82.6% | 80.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
سویڈن | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
سویٹزرلینڈ | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
سوریہ | 79.6% | 86% | 73.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 مردم شماری) |
تائیوان | 98.2% | 99.6% | 96.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2012) |
تاجکستان | 99.7% | 99.8% | 99.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
تنزانیہ | 69.4% | 77.5% | 62.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 مردم شماری) |
تھائی لینڈ | 92.6% | 94.9% | 90.5% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2000 مردم شماری) |
مشرقی تیمور | 58.6% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002) |
ٹوگو | 60.9% | 75.4% | 46.9% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
ٹوکیلاؤ | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
ٹونگا | 98.9% | 98.8% | 99% | ٹونگا پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1999 اندازہ) |
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو | 98.6% | 99.1% | 98% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
تونس | 74.3% | 83.4% | 65.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 مردم شماری) |
ترکیہ[2] | 94.1% | 97.9% | 90.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2011 مردم شماری) |
ترکمانستان | 98.8% | 99.3% | 98.3% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1999 اندازہ) |
جزائر کیکس و ترکیہ | 98% | 99% | 98% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ کبھی اسکول گئے ہیں (1970 اندازہ) |
تووالو | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
یوگنڈا | 66.8% | 76.8% | 57.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 مردم شماری) |
یوکرین | 99.7% | 99.8% | 99.6% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
متحدہ عرب امارات | 77.9% | 76.1% | 81.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
مملکت متحدہ | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر یا زیادہ نے پانچ یا زیادہ سال تعلیم حاصل کی ہے (2003 اندازہ) |
ریاستہائے متحدہ | 99% | 99% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
یوراگوئے | 98% | 97.6% | 98.4% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
ازبکستان | 99.3% | 99.6% | 99% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
وانواٹو | 74% | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1999 مردم شماری) |
وینیزویلا | 93% | 93.3% | 92.7% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2001 مردم شماری) |
ویت نام | 94% | 96.1% | 92% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2002 اندازہ) |
جزائر ورجن | 90-95% اندازہ | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2005 اندازہ) |
والس و فتونہ | 50% | 50% | 50% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (1969 اندازہ) |
فلسطین | 92.4% | 96.7% | 88% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2004 اندازہ) |
مغربی صحارا | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | دستیاب نہیں | |
یمن | 63.9% | 81.2% | 46.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2010 اندازہ) |
زیمبیا | 80.6% | 86.8% | 74.8% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
زمبابوے | 90.7% | 94.2% | 87.2% | 15 سال کی عمر اور اس سے زیادہ پڑھ اور لکھ سکتے ہیں (2003 اندازہ) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.