اولیاء اللہ

اللہ تعالٰی کے مقبول ترین بندے From Wikipedia, the free encyclopedia

اولیاء اللہ نے انبیا کرام، اصحاب کرام اور تابعین تبع تابعین، خلفائے راشدین کے بعد اشاعت اسلام کی ذمہ داری نبھائی۔ ان ہستیوں کے نام اور ان کی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں (مسلم اور غیر مسلم ممالک سمیت) ہر جگہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں اور ان کے مزارات آج بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں کو اپنی جانب مائل کیے ہوئے ہیں۔ ان ہستیوں نے تو لوگوں کی بھلائی اور ان کی زندگی سہل بنانے کی کوششیں کیں اور اللہ کے پیغام کو عوام الناس تک پہنچایا۔ تاریخی اعتبار سے تصوف کے جو بڑے سلسلے سامنے آتے ہیں جن کا شجرہ حضور نبی اکرم ﷺ سے ملتا ہے۔ ان میں سے چند مشہور درج ذیل میں ہیں :

نقشبندیہ کا شجرہ نسب بعض لوگوں کے مطابق سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے ملتا ہے۔[1] مجدد الف ثانی، شاہ ولی اللہ وغیرہ کے مطابق سلسلہ نقشبندیہ بھی حضرت سیدنا علیؑ تک پہنچتا ہے اور باقی تمام سلسلے بھی حضرت سیدنا علیؑ سے ملتے ہیں.[2]

مشہور اولیاء کرام

ا

ب

ج

ح

خ

ر

س

ش

ع

غ

ق


م

ن

پ

ک


حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.