موسی آہنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
حضرت موسی آہنگ، شاہ کا کو چشتی کے مرید، زمرہ اولیاء اللہ سے عالم دین اور مبلغ اسلام تھے۔1519ءمیں انتقال ہوا۔ مقبرہ دولت خان لودھی نے تعمیر کرایا جو اس وقت پنجاب کا گورنر تھا، جو میکلوڈ روڈ ،قلعہ گوجر سنگھ میں موجود ہے۔ [1]
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.