شاہ ابوالحق قادری
From Wikipedia, the free encyclopedia
ان کا مزار ٹمپل روڈ، مزنگ میں ہے۔ مغل شہنشاہ ہمایوں کے ساتھ بخاراسے ہندوستان آئے ،بلند پایہ عالم دین اور اولیاء اللہ میں سے تھے۔تبلیغ اسلام میں بڑی خدمات انجام دیں۔ [1]
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.