بھارتی مصنف، دانشور اور اداکار From Wikipedia, the free encyclopedia
گریش رگوناتھ کرناڈ (19 مئی 1938ء – 10 جون 2019ء)[14] ایک بھارتی اداکار، ہدایت کار، کنڑ مصنف، ڈراما نگار، مترجم اور دانشور تھے۔[15] انھوں نے زیادہ تر بالی وڈ کے جنوب بھارتی سنیما کے لیے کام کیا۔ وہ 1960 میں ایک ڈراما نگار کے طور پر ابھرے اور بھارت میں کنڑ ڈرامے کو کو نئے اسلوب اور اوج کمال پر پہنچایا۔ کنڑ کے لیے ان کا کردار بالکل ایسے ہی ہے جیسے بادل سرکار نے بنگالی، وجے ٹنڈولکر نے مراٹھی اور موہن راکیش نے ہندی کے لیے ادا کیا۔[16] انھیں 1998ء میں ہندوستان کے سب سے بڑے ادبی اعزاز جن پتھ ایوارڈ سے نواز گیا۔[17]
گریش کرناڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Girish Karnad) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مئی 1938ء [1][2] متھے رن |
وفات | 10 جون 2019ء (81 سال)[2] بنگلور [3] |
وجہ وفات | متعدد اعضا کی خرابی |
شہریت | بھارت (15 اگست 1947–10 جون 2019) برطانوی ہند (19 مئی 1938–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرناٹک یونیورسٹی (–1958) لنکن کالج، اوکسفرڈ (1960–1963) میگڈالن کالج |
تخصص تعلیم | ریاضی اور احصاء ،فلسفہ ، سیاسیات اور معاشیات |
تعلیمی اسناد | بی اے ،ایم اے |
پیشہ | مصنف [4]، منچ اداکار [5]، مترجم ، منظر نویس ، فلم ہدایت کار ، ماہرِ لسانیات [6]، فلم اداکار [7] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی [8][9]، کنڑ زبان [10]، مراٹھی |
ملازمت | اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس |
اعزازات | |
گیان پیٹھ انعام (1998)[11] پدم بھوشن (1992) فنون میں پدم شری (1974)[12] سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ (1972)[13] | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.